ون ڈش خلاف ورزی پر شادی ہال مالک اور دولہا کیخلاف مقدمہ

ون ڈش خلاف ورزی پر شادی  ہال مالک اور دولہا کیخلاف مقدمہ

قصور(نمائندہ دنیا)ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہال کے مالک اور دولہا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

نائب تحصیلدار چھانگامانگا محمدعارف نے تھانہ چھانگامانگا میں مقدمہ درج کروایا کہ چک نمبر 32 چھانگا مانگا کے رہائشی وسیم گجر کی دعوت ولیمہ جے ایم میرج ہال جمبر روڈ میں ون ڈش کی خلاف ورزی کی ہے جس پر نیا رحمان پورہ کے رہائشی منیجر جے ایم میجر ہال زاہد رزاق ولد عبدالرزاق راجپوت اور وسیم گجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں