آگ لگنے سے کار جل کر تباہ
تلونڈی(نامہ نگار)آگ لگنے سے کار جل کر تباہ ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس سیف اللہ اور تحصیلدار چونیاں نے ایل پی جی گیس کی غیرقانونی ریفلنگ پررات گئے کارروائی کرکے دکان سیل اوردکاندارعثمان کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے استغاثہ جمع کروا دیا ۔
آگ لگنے سے کار جل کر تباہ ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس سیف اللہ اور تحصیلدار چونیاں نے ایل پی جی گیس کی غیرقانونی ریفلنگ پررات گئے کارروائی کرکے دکان سیل اوردکاندارعثمان کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے استغاثہ جمع کروا دیا ۔