پیسی :منصوبے مقررہ وقت سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت

پیسی :منصوبے مقررہ وقت  سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (خبر نگار) سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پنجاب دانش افضال نے تعیناتی کے بعد پنجاب سوشل سکیورٹی ہیڈ آفس کا پہلا دورہ کیا ۔۔۔

۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پر سیکرٹری لیبر کو پنجاب سوشل سکیورٹی کی مجموعی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں مکمل شدہ، جاری اور آئندہ منصوبہ جات سے آگاہی فراہم کی گئی۔ سیکرٹری لیبر دانش افضال نے منصوبے مقررہ وقت سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں