ٹریفک روانی کینال روڈپر پیچ ورک کافیصلہ
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )لاہور کے سب سے بڑے سگنل فری کوریڈور کینال روڈ کی سنی گئی،ایل ڈی اے کا کینال روڈ پر ٹریفک روانی بہتر بنانے کیلئے پیچ ورک کافیصلہ کر لیا،ڈاکٹرز ہسپتال سے مال روڈ تک کینال روڈ کے دونوں اطراف پیچ ورک لگایا جائے گا۔
لاہور کے سب سے بڑے سگنل فری کوریڈور کینال روڈ کی سنی گئی،ایل ڈی اے کا کینال روڈ پر ٹریفک روانی بہتر بنانے کیلئے پیچ ورک کافیصلہ کر لیا،ڈاکٹرز ہسپتال سے مال روڈ تک کینال روڈ کے دونوں اطراف پیچ ورک لگایا جائے گا۔