پھولنگر :مدرسہ کا طالبعلم اغوا
قصور(نمائندہ دنیا)تھانہ صدر پھولنگر کے علاقہ سے مدرسہ کا طالبعلم اغوا، لودھی ٹاؤن نتھے خالصہ کے رہائشی نوید نے پولیس کو بتایا کہ میرا بھتیجا احتشام رضاگھر سے مدرسہ کیلئے نکلامگر وہاں نہ پہنچا۔
تھانہ صدر پھولنگر کے علاقہ سے مدرسہ کا طالبعلم اغوا، لودھی ٹاؤن نتھے خالصہ کے رہائشی نوید نے پولیس کو بتایا کہ میرا بھتیجا احتشام رضاگھر سے مدرسہ کیلئے نکلامگر وہاں نہ پہنچا۔