پی ایچ اے یونین کے نو منتخب عہدیداروں کی وزیر ہاؤسنگ سے ملاقات

پی ایچ اے یونین کے نو منتخب عہدیداروں  کی وزیر ہاؤسنگ سے ملاقات

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )جیلانی پارک میں پی ایچ اے ورکرز یونین لاہور کے منتخب عہدیداران کی آمد،پی ایچ اے ورکرز یونین کے عہدیداران نے۔۔

 صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین سے ملاقات کی۔ ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے پی ایچ اے سے مکمل تعاون کا اعلان کرتے ہوئے وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے کہا کہ ورکرز یونین اور محکمہ پی ایچ اے مل کر کام کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں