واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی کاپاکپتن میں باضابطہ طور پر آغاز ہوگیا

 واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی کاپاکپتن  میں باضابطہ طور پر آغاز ہوگیا

پاکپتن(نمائندہ دنیا)تحصیل میونسپل ایڈمنسٹر یشن پاکپتن شریف میں واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ۔

افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر  آصف رضا، اے ڈی سی جی و ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عابد شیر لغاری، ڈپٹی ڈائریکٹرواسا محمد غضنفر علی حیات موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں