خصوصی نمائش کا انعقاد
لاہور(خبر نگار)نیشنل کالج آف آرٹس میں یومِ دفاع، قومی قربانیوں اور وطن سے وابستگی کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ایک خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے اہم اور یادگار لمحات پیش کیا گیا۔
نیشنل کالج آف آرٹس میں یومِ دفاع، قومی قربانیوں اور وطن سے وابستگی کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ایک خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے اہم اور یادگار لمحات پیش کیا گیا۔