علماحکومتی ترجمان بننے کے بجائے قوم کی رہنمائی کریں:عبدالقدیر خاموش

 علماحکومتی ترجمان بننے کے بجائے  قوم کی رہنمائی کریں:عبدالقدیر خاموش

لاہور ( سیاسی نمائندہ) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سرپرست قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ علماقرآن و سنت کادرس دینے والے دانشور ہیں، انہیں حکومتی ترجمان بننے کے بجائے حالات کا غیر جانبدارانہ تجزیہ کر کے قوم کی رہنمائی کرنی چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ 27ویں اور 28 ویں ترامیم قرآن و سنت اور آئین کے منافی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں