ہزاروں ٹیچنگ ونان ٹیچنگ سٹاف کاکنٹریکٹ رواں ماہ ختم

ہزاروں ٹیچنگ ونان ٹیچنگ  سٹاف کاکنٹریکٹ رواں ماہ ختم

لاہور(خبر نگار)پنجاب ریگولرائزیشن ایکٹ کی منسوخی سے 30ہزار ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کا روزگار متاثر ہوگا۔

 مذکورہ ملازمین میں 14ہزار ایجوکیٹرز اور 16ہزار نان ٹیچنگ سٹاف شامل ہے ۔ہزاروں ٹیچنگ ونان ٹیچنگ سٹاف کے کنٹریکٹ جنوری 2026میں ختم ہورہے ہیں۔پنجاب ریگولرائزیشن ایکٹ 2018کی منسوخی کے بعد اب انکے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں ہوسکے گی۔اساتذہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے پنجاب ریگولرائزیشن ایکٹ پر نرمی کا مطالبہ کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں