345لیٹر جعلی دودھ تلف

345لیٹر جعلی دودھ تلف

لاہور(اے پی پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی اور لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نے مضر صحت دودھ اور ناقص گوشت کی فروخت میں ملوث2 یونٹس کو بند کر دیا گیا جبکہ2 مقدمات بھی درج کیے گئے ، اس دوران7 ہزار516 کلوگرام ناقص گوشت اور345 لیٹر جعلی و مضر صحت دودھ تلف کیا گیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی اور لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نے مضر صحت دودھ اور ناقص گوشت کی فروخت میں ملوث2 یونٹس کو بند کر دیا گیا جبکہ2 مقدمات بھی درج کیے گئے ، اس دوران7 ہزار516 کلوگرام ناقص گوشت اور345 لیٹر جعلی و مضر صحت دودھ تلف کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں