پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی مانیٹرنگ کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی مانیٹرنگ کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔۔
،سیکرٹری ہاؤسنگ کے احکامات پر سٹیئرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ڈی جی پنجاب واسا کو سٹیئرنگ کمیٹی کا کنوینر مقرر کر دیا گیا،ایم ڈی واسا لاہور ،ڈائریکٹر پی اینڈ ایس واسا لاہور ذیشان بلال کمیٹی کے ممبر مقرر،واسا لاہور کے ڈائریکٹر مینٹی ننس احمد حسنین، ڈپٹی ڈائریکٹر کوالٹی کنٹرول ارمغان خان کمیٹی کے ممبر مقرر کر دیا گیا۔