فہد اعجاز نے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ ہاؤسنگ کا چارج سنبھال لیا
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )محکمہ ہاؤسنگ پنجاب میں اہم عہدے پر تعیناتی،فہد اعجاز نے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ ہاؤسنگ کا چارج سنبھال لیا۔۔۔
،وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس48th کامن کے افسر ہیں اور اس سے قبل اہم انتظامی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کا کہنا ہے کہ عہدے کا چارج سنبھالتے ہی فہد اعجاز نے اہم امور کا جائزہ لیا۔