اوباش کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش

اوباش کی لڑکی سے  زیادتی کی کوشش

قصور(خبرنگار)تھانہ راجہ جنگ کے علاقے راؤ خانوالا میں اوباش نوجوان کی گھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی کی کوشش۔

متاثرہ لڑکی (م) کے والد سلیم احمد نے پولیس کو اطلاع دی کہ ملزم علی نے اس کی بیٹی کو گھر میں اکیلا پا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں