ڈی جی امیگریشن کو فیصلہ کرنیکا حکم

 ڈی جی امیگریشن کو فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور (عدالتی رپورٹر)ہائیکورٹ میں فیصل جاوید کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کیلئے درخواست پر سماعت،جسٹس سلطان تنویر نے درخواست ڈی جی امیگریشن کو بھجواکر فیصلہ کرنیکا حکم دیدیا۔

ہائیکورٹ میں فیصل جاوید کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کیلئے درخواست پر سماعت،جسٹس سلطان تنویر نے درخواست ڈی جی امیگریشن کو بھجواکر فیصلہ کرنیکا حکم دیدیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں