خاتون گدھا گاڑی سے گر کر ، ریڑھے کو بس کی ٹکر سے گھوڑا اور کوچوان زخمی
قصور(نمائندہ دنیا، خبرنگار)چونیاں میں خاتون گدھا گاڑی سے گر کر زخمی ہوگئی۔ ریسکیو پنجاب نے بروقت طبی امداد فراہم کی۔۔۔۔
دوسرے واقعہ میں فیکٹری بس کی گھوڑا ریڑھے کو ٹکر سے ریڑھا مکمل طور پر تباہ ہوگیا، گھوڑے کی دائیں ٹانگ ٹوٹی جبکہ کوچوان سر پر چوٹیں لگنے سے زخمی ہوگیا۔