ملک میں سرمایہ کاری کا فروغ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا:طارق ڈوگر
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)لیگی رہنما وسابق ممبر ضلع کونسل حاجی طارق محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ ملک کے۔۔۔
اندر سرمایہ کاری کا فروغ ملکی معیشت کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے جسے مزید بڑھانے کیلئے حکومت انتھک جدوجہد کررہی ہے۔