4 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے 4 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان جواد، ویشال، علی حسن اور حیدر کو گلبرگ سے گرفتار کر کے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں 2 پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔
غالب مارکیٹ پولیس نے 4 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان جواد، ویشال، علی حسن اور حیدر کو گلبرگ سے گرفتار کر کے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں 2 پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔