پراپرٹی کی جعلی اور بوگس دستاویزات بنانے پر مقدمہ

پراپرٹی کی جعلی اور بوگس دستاویزات بنانے پر مقدمہ

ملز موں نے عمر حیات کو فراڈ کا شکار بنانے کی نیت سے جعلی دستاویزات بنائیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عمر حیات نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اسے فراڈ کا شکار بنانے کی نیت سے مبینہ طور اسکی پراپرٹی کے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرلئے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں