15 ملزموں کی ضمانتیں منظور

15 ملزموں کی ضمانتیں منظور

لاہور(عدالتی رپورٹر)عید سے قبل دائردرخواست ضمانتوں پر محفوظ فیصلے سنا دیئے گئے ۔سیشن کورٹ اور کچہریوں سے 15 ملزموں کی ضمانتیں منظور جبکہ10 کی سنگین جرائم میں ملوث ہونے پر خار ج کردی گئیں۔

عید سے قبل دائردرخواست ضمانتوں پر محفوظ فیصلے سنا دیئے گئے ۔سیشن کورٹ اور کچہریوں سے 15 ملزموں کی ضمانتیں منظور جبکہ10 کی سنگین جرائم میں ملوث ہونے پر خار ج کردی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں