سکیورٹی،نگرانی کا نظام مؤثر بنا دیا گیا
لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جدید ڈرون ٹیکنالوجی سے صوبہ بھر میں سکیورٹی ونگرانی کا نظام مزید مؤثر بنا دیا ۔ پتنگ بازی اور کچراجلانے کی نشاندہی پر پولیس نے سبزہ زار، یوحنا آبادودیگرعلاقوں میں ایکشن لیا۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جدید ڈرون ٹیکنالوجی سے صوبہ بھر میں سکیورٹی ونگرانی کا نظام مزید مؤثر بنا دیا ۔ پتنگ بازی اور کچراجلانے کی نشاندہی پر پولیس نے سبزہ زار، یوحنا آبادودیگرعلاقوں میں ایکشن لیا۔