مانگٹانوالا:دو منشیات فروش گرفتار،شراب برآمد

مانگٹانوالا:دو منشیات فروش  گرفتار،شراب برآمد

موڑکھنڈا(نامہ نگار)تھانہ مانگٹانوالا پولیس کی کارروائی ،دو منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے شراب برآمد کرلی۔ ملزموں ثمر اور سعید سے 110لٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ مانگٹانوالا پولیس کی کارروائی ،دو منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے شراب برآمد کرلی۔ ملزموں ثمر اور سعید سے 110لٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں