قصور:کشمیری باشندوں کیلئے ووٹ اندراج، آخری تاریخ 13 اپریل مقرر
قصور(نمائندہ دنیا) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرکی جانب سے ضلع قصور کے کشمیری باشندوں کیلئے ووٹ اندراج کا سنہری موقع، آخری تاریخ 13 اپریل مقرر، تمام کشمیری باشندے جن کا ووٹ درج نہیں ہو سکا، وہ دفتر الیکشن کمشنر قصور سے رجوع کریں۔
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرکی جانب سے ضلع قصور کے کشمیری باشندوں کیلئے ووٹ اندراج کا سنہری موقع، آخری تاریخ 13 اپریل مقرر، تمام کشمیری باشندے جن کا ووٹ درج نہیں ہو سکا، وہ دفتر الیکشن کمشنر قصور سے رجوع کریں۔