پبلک سیکٹر یونیورسٹیز (ترمیمی) بل 2026 منظور

پبلک سیکٹر یونیورسٹیز (ترمیمی)  بل 2026 منظور

لاہور (سیاسی نمائندہ) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہائر ایجوکیشن نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا۔

،30 فیصد ممبران نے اسمبلی میں شرکت کی اور باقی اراکین نے آن لائن اجلاس میں حصہ لیا، بل کے تحت پنجاب کی 6 جامعات کے نام دوبارہ متعلقہ کالجز کے تاریخی ناموں پر بحال کیے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں