پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن کی تنظیمی سفارشات پر باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری

پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن کی تنظیمی  سفارشات پر باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری

لاہور(سپیشل رپورٹر)صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن کی تنظیمی سفارشات پر باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے ہیں۔

ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ضلع سرگودھا، بھکر ، دریا خان اور مانکیرہ تحصیلوں کے صدر، جنرل سیکرٹری اور سیکرٹری اطلاعات،ضلع و تحصیل خوشاب، ایم سی جوہر آباد، نوشہرہ (وادی سون) اور قائد آباد تحصیلوں کے نوٹیفکیشنز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں جبکہ صاحبزادہ زین سلطان کو صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کا پولیٹیکل ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں