سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ سپردخاک

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد  خاں کی ہمشیرہ سپردخاک

لاہور (سیاسی نمائندہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی بڑی ہمشیرہ، ملک عبدالحفیظ کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ فتح پور قصور میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں گورنر  سردار سلیم حیدر، چیئرمین پیمرا ملک احمد سعید ، وزیر قانون رانا محمد اقبال خاں، وزیر مملکت ملک رشید احمد خان، وزیر مملکت عبد الرحمن کانجو ،چیئرمین پی اے سی  علی حیدر گیلانی ،  افتخار حسین چھچھر، ممبران صوبائی اسمبلی ، چیئرمین دنیا نیوز میاں عامر محمود،صدر پریس کلب ارشد انصاری اور دیگر جنازے میں شریک ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں