تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر ورکرز کنونشن کیلئے درخواستیں جمع
لاہور (سیاسی نمائندہ)پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس 25اپریل کے موقع پر ورکر کنونشن بمقام رزاق سٹیڈیم ڈگری کالج شاہدرہ کرانے کے لیے اکمل خان باری این اے 117 نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور چیف سیکر ٹری پنجاب کو درخواستیں جمع کرادی ۔
پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس 25اپریل کے موقع پر ورکر کنونشن بمقام رزاق سٹیڈیم ڈگری کالج شاہدرہ کرانے کے لیے اکمل خان باری این اے 117 نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور چیف سیکر ٹری پنجاب کو درخواستیں جمع کرادی ۔