111ناجائزکمرشل ونادہندہ املاک سیل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلشن راوی، شادمان کالونی، کینال روڈ، گلبرگ، فیصل ٹاؤن، کالج روڈ ٹاؤن شپ،علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کیا، غیر قانونی کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر111املاک سربمہرکر دیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں کا گلشن راوی، شادمان کالونی، کینال روڈ، گلبرگ، فیصل ٹاؤن، کالج روڈ ٹاؤن شپ،علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کیا، غیر قانونی کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر111املاک سربمہرکر دیں۔