250 مستحق طلبہ کیلئے وظائف
لاہور (خبرنگار)ایچ ای سی کے نیڈز بیسڈ سکالرشپ پروگرام کے تحت 250 مستحق طلبہ کو وظائف دیئے جائینگے ۔ وائس چانسلر نے سکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب پرکہا اقدام کا مقصد مالی طور پر کمزور طلبہ کی مددکرناہے ۔
ایچ ای سی کے نیڈز بیسڈ سکالرشپ پروگرام کے تحت 250 مستحق طلبہ کو وظائف دیئے جائینگے ۔ وائس چانسلر نے سکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب پرکہا اقدام کا مقصد مالی طور پر کمزور طلبہ کی مددکرناہے ۔