تندور مالکان کے من مانے نرخ روٹی 20روپے کی بکنے لگی

تندور مالکان کے من مانے نرخ روٹی 20روپے کی بکنے لگی

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )گیس بندش ،گرانفروشی کے نام پر سادہ روٹی کی قیمت میں 6روپے اضافہ، شہری پریشان۔۔۔

، مقررہ نرخ 14 والی روٹی 20 روپے میں فروخت ، لاہور کے مختلف علاقوں میں روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی۔ذرائع کے مطابق تندورمالکان کی من مانی عروج پر پہنچ گئی ،سرکاری نرخ نظر انداز، صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب احمد کا کہنا ہے گیس ، بجلی کی بندش نے تندور مالکان کی کمر توڑ دی ہے ،ہمارا استحصال نہ کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں