مہنگائی کا طوفان تیزی سے آگے بڑھ رہا : مولانا امجد

مہنگائی کا طوفان تیزی سے  آگے بڑھ رہا : مولانا امجد

لاہور (سیاسی نمائندہ) بیرونی دباؤ پر پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کااعلان غریب عوام پر خطرناک ڈرون حملہ ہے۔

یہ باتیں جمعیت علما اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے قاری منظور احمد کے صاحبزادے محمد عثمان کے ولیمہ کی تقریب کے موقع پر میڈیا اور ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں ۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا طوفان تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں