وزیر صحت کاپی پی153 کا دورہ منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

وزیر صحت کاپی پی153 کا دورہ  منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

لاہور(اے پی پی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے پی پی153 کا دورہ کیا اوروہاں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔

ترجمان کے مطابق ترقیاتی منصوبوں میں ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے ہربنس پورہ تا پھاٹک صدر کینٹ ٹرنک سیوریج، 1 ارب 10 کروڑ روپے کی لاگت سے یوسی 148 کے آمنہ پارک میں ٹیوب ویلز، گلیوں کی مرمت، سیوریج اور صاف پانی کی فراہمی سمیت دیگر منصوبہ جات شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں