سرکاری قیمت برقرار، اوور چارجنگ جاری

 سرکاری قیمت برقرار، اوور چارجنگ جاری

لاہور (آن لائن)مارکیٹ کمیٹی نے برائلر گوشت کے سرکاری نرخ 511 روپے کلو برقرار رکھے ۔ فارم گیٹ زندہ برائلر کا ریٹ 325، زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 339 جبکہ پرچون ریٹ 353 روپے کلو مقرر کیا گیا تاہم شہر میں اوور چارجنگ جاری ہے ۔

مارکیٹ کمیٹی نے برائلر گوشت کے سرکاری نرخ 511 روپے کلو برقرار رکھے ۔ فارم گیٹ زندہ برائلر کا ریٹ 325، زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 339 جبکہ پرچون ریٹ 353 روپے کلو مقرر کیا گیا تاہم شہر میں اوور چارجنگ جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں