نشاط گروپ اور iCAUR میں سٹریٹجک پارٹنر شپ کا معاہدہ

نشاط گروپ اور iCAUR میں  سٹریٹجک پارٹنر شپ کا معاہدہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان کے ممتاز کاروباری ادارے نشاط گروپ کے ذیلی ادارے NextGen آٹو پرائیویٹ لمیٹڈاور پریمیم نیو انرجی موبیلٹی برانڈ iCAUR انٹرنیشنل کے درمیان بیجنگ میں سٹریٹجک پارٹنرشپ کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ۔۔۔

دونوں ادارے اپنی مہارتوں کو یکجا کرتے ہوئے پاکستان میں iCAUR کے بزنس کو وسعت دینگے اور ٹیکنالوجی کے انضمام اور مقامی شراکت داری کے ذریعے ملک میں نیو انرجی موبیلٹی یعنی الیکٹرک گاڑیوں کے ایکو سسٹم کو فروغ دینگے ۔ اس سنگ میل کی تقریب میں کمپنی کے نمائندوں اور انڈسٹریز کے ماہرین نے شرکت کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں