گوشت 555روپے کلو فروخت
لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔