حوالہ ہنڈی کے میں ملوث 4 ملزمان پکڑے گئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے کراچی کے خالد بن ولید روڈ پر کارروائی کی اور حوالہ ہنڈی کے کارروبار میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے کراچی کے خالد بن ولید روڈ پر کارروائی کی اور حوالہ ہنڈی کے کارروبار میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔