اشتہاری بورڈز کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس

اشتہاری بورڈز کیخلاف  درخواست پرفریقین کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں ضلع جنوبی کے عوامی مقامات پر اشتہاری بل بورڈز اور سائن بورڈز کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے میئر ، کمشنر ، ٹی ایم سی صدر اور دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں