قومی زبان تحریک :سپریم کونسل کی 2 خالی نشستوں پر انتخاب
لاہور (خبر نگار)قومی زبان تحریک کی سپریم کونسل کا ان لائن اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر شریف نظامی منعقد ہوا۔۔۔
دیگر کے علاوہ اسلام آباد شاخ کے صدر انجینئر اکمل جاوید بھی شریک ہوئے ۔سپریم کونسل کی دو خالی نشستوں پر پروفیسرڈاکٹر ریاض محبوب اور ڈاکٹر رانا نثار کو متفقہ طور منتخب کیا گیا۔تحریک کے کام کو تیز تر کرنے کے لیے مختلف تجاویز سامنے آئیں ۔