دوسال بعد پولیس کو نئی یونیفارم رواں ماہ سے ملنا شروع

دوسال بعد پولیس کو نئی یونیفارم رواں ماہ سے ملنا شروع

لاہور (کرائم رپورٹر )دوسال بعد پولیس کو اولیو گرین یونیفارم رواں ماہ سے ملنا شروع ہوگی۔رواں مالی سال میں 1ارب 30 کروڑ سے وردی اور۔۔

 ٹی شرٹس کی خریداری کا ٹینڈر گوہربرادرز کو دیا تھا۔2لاکھ 18ہزار یونیفارم کی خریداری کا کنٹریکٹ 47سو روپے فی یونیفارم جبکہ ٹی شرٹ کا کنٹریکٹ 13سو روپے کا دیا گیا تھا۔27 مئی کو 25 ہزار وردیاں جبکہ 30 ہزار سے زائدٹی شرٹس کی پہلی موصول ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں