پتنگ بازی کیخلاف آپریشن،رواں سال 7630مقدمات

 پتنگ بازی کیخلاف آپریشن،رواں سال 7630مقدمات

لاہور( این این آئی)رواں سال صوبے بھر میں کائٹ فلائنگ ایکٹ کے 7,630 مقدمات درج کیے گئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق کارروائیوں کے دوران 6,625 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں پتنگیں، ڈور اور پتنگ سازی کا خام مال برآمد کیا گیا۔لاہور ریجن میں 3,114 اور شیخوپورہ ریجن میں 1,408 مقدمات درج کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں