شناختی کارڈ ،ب فارم فیسیں، فیصلہ محفوظ
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ اور بچوں کے ب فارم کی بھاری فیسوں کی وصولی کیخلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی فیسوں میں کمی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ اور بچوں کے ب فارم کی بھاری فیسوں کی وصولی کیخلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی فیسوں میں کمی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔