شہرمیں گٹکے کی بڑی ترسیل ناکام ،دو گٹکا ڈیلرپکڑے گئے

شہرمیں گٹکے کی بڑی ترسیل ناکام ،دو گٹکا ڈیلرپکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس نے لاہور میں گٹکے کی بڑی ترسیل ناکام بنا کر دوبین الااضلاعی گٹکا ڈیلر گرفتار کر لیے ۔۔۔

پولیس نے دوران پٹرولنگ خفیہ اطلاع پر گٹکا ڈیلر رضوان اور کامران کو گٹکا و اقوام کی سپلائی دیتے ہوئے گرفتار کر کے لاکھوں مالیت کے 6 ڈرم تیار شدہ اقوام اور گٹکا تیار کرنے والا سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں