اندرون موری گیٹ چھت گرنے سے 3افراد زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر )اندرون موری گیٹ وکٹوریہ سکول کے قریب کمرے کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے ملبے میں پھنسے افراد کو باہر نکال کر موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ایک شخص کومیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔
اندرون موری گیٹ وکٹوریہ سکول کے قریب کمرے کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے ملبے میں پھنسے افراد کو باہر نکال کر موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ایک شخص کومیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔