پٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کیخلاف فریقین سے رپورٹ طلب

 پٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار  کیخلاف فریقین سے رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے پٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت فریقین سے رپورٹ طلب کرلی۔

 جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی درخواست میں موقف اپنایا کہ پٹرولیم قیمتوں میں آئے روز اضافہ کیا جاتا ہے جس سے عوام پریشان ہیں ،پٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کیخلاف 2021 سے درخواستیں زیر سماعت ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں