بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب

بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب

لاہور (سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات فائزہ ملک کی میزبانی میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہیدکی سالگرہ تقریب ہوئی ۔۔۔

 آصف ہاشمی ، نوید چودھری ، عبدالقادر شاہین، میاں ایوب، عمر شریف بخاری، ریاض چودھری ودیگررہنماشریک ہوئے ۔آصف ہاشمی نے خطاب میں کہا پیپلز پارٹی کو عوام کی بات سننا ہو گی، عبدالقادر شاہین نے کہابلاول کی لاہور سے الیکشن میں ناکامی کی تحقیقات ہونی چاہئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں