گڑھی شاہو :ہلڑ بازی،ہوائی فائرنگ پردوملزم گرفتار

گڑھی شاہو :ہلڑ بازی،ہوائی فائرنگ پردوملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو پولیس نے گلی محلوں میں رات گئے ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کرکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے دو ملزموں کوگرفتار کر لیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمر اور امیر حمزہ کوریلوے سٹیڈیم گراؤنڈ کے علاقے سے گرفتار کر کے پستول اور گولیاں برآمد کر لیں اور مقدمہ درج کر لیا۔

گڑھی شاہو پولیس نے گلی محلوں میں رات گئے ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کرکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والے دو ملزموں کوگرفتار کر لیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمر اور امیر حمزہ کوریلوے سٹیڈیم گراؤنڈ کے علاقے سے گرفتار کر کے پستول اور گولیاں برآمد کر لیں اور مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں