ہائیکورٹ کلرک بار کا الیکشن 20جون کو ،دوگروپوں میں سخت مقابلہ متوقع
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کلرک بار کے سالانہ الیکشن 20جون کو ہونگے ، 5 نشستوں پر دس امیدواران میں ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔حاجی شوکت گروپ اور متحدہ گروپس کے امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع،صدارت کیلئے رانا عمیر اسلم اور صابر سلیم مغل مدمقابل، نائب صدارت کیلئے ذوالقرنین کھچی اور ثمر الطاف سیال ،جنرل سیکرٹری کیلئے رانا خالد محمود اور اسحاق بٹ ،جوائنٹ سیکرٹری کیلئے چودھری سرفراز اور حسنین محبوب ،فنانس سیکرٹری کیلئے کاشف جاوید اور رانا غلام مصطفیٰ مدمقابل ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کلرک بار کے سالانہ الیکشن 20جون کو ہونگے ، 5 نشستوں پر دس امیدواران میں ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔حاجی شوکت گروپ اور متحدہ گروپس کے امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع،صدارت کیلئے رانا عمیر اسلم اور صابر سلیم مغل مدمقابل، نائب صدارت کیلئے ذوالقرنین کھچی اور ثمر الطاف سیال ،جنرل سیکرٹری کیلئے رانا خالد محمود اور اسحاق بٹ ،جوائنٹ سیکرٹری کیلئے چودھری سرفراز اور حسنین محبوب ،فنانس سیکرٹری کیلئے کاشف جاوید اور رانا غلام مصطفیٰ مدمقابل ہیں۔