215ناجائز ونادہندہ املاک سیل

215ناجائز ونادہندہ املاک سیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے کا گلبرگ، فیصل ٹاؤن،سمن آباد، شادبا غ، گلشن راوی، کالج روڈ، این ایف سی، یو ای ٹی سوسائٹی، اقبال ٹاؤن اور ڈیفنس روڈ پر آپریشن ، 215 ناجائز کمرشل عمارتیں و فیس نادہند ہ املاک سربمہر کردیں ۔

ایل ڈی اے کا گلبرگ، فیصل ٹاؤن،سمن آباد، شادبا غ، گلشن راوی، کالج روڈ، این ایف سی، یو ای ٹی سوسائٹی، اقبال ٹاؤن اور ڈیفنس روڈ پر آپریشن ، 215 ناجائز کمرشل عمارتیں و فیس نادہند ہ املاک سربمہر کردیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں