مومنہ اقبال ،ثاقب چڈھر تنازعہ وکلا کی لائسنس معطلی درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی
لاہور(کورٹ رپورٹر)پنجاب بار کونسل میں اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چڈھر تنازع کے حوالے سے میاں علی اشفاق اور۔۔
رمشہ اقبال کی وکالت کا لائسنس معطل کرنے سے متعلق درخواستوں پر سماعت، ڈسپلنری کمیٹی کے سربراہ غلام عباس چڈھر نے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی اور کمیٹی نے رمشہ اقبال کو آسٹریلیا میں نوکری کی دستاویزات پیش کرنے کیلئے مہلت دیدی۔