پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

 پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے محمد وقاص کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں ‘جدید ایپلی کیشنز کیلئے آئرن آکسائیڈ کی باریک تہوں (تھِن فلمز) میں کثیر الفطرتی ڈوپنگ کی اصلاح ِ کار’ کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی۔

پنجاب یونیورسٹی نے محمد وقاص کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں ‘جدید ایپلی کیشنز کیلئے آئرن آکسائیڈ کی باریک تہوں (تھِن فلمز) میں کثیر الفطرتی ڈوپنگ کی اصلاح ِ کار’ کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں